May 4, 2024

قرآن کریم > الحجر >surah 15 ayat 89

وَقُلْ إِنِّي أَنَا النَّذِيرُ الْمُبِينُ 

اور (کفر کرنے والوں سے) کہہ دو کہ میں تو بس کھلے الفاظ میں تنبیہ کرنے والا ہوں

 آیت ۸۹:  وَقُلْ اِنِّیْٓ اَنَا النَّذِیْرُ الْمُبِیْنُ: «اور کہہ دیجیے کہ میں تو کھلم کھلا خبردار کرنے والا ہوں۔»

            میری اس کے سوا کوئی ذمہ داری نہیں ہے کہ آپ لوگوں کو واضح طور پر خبردار کر دوں۔

UP
X
<>