May 18, 2024

قرآن کریم > النحل >surah 16 ayat 117

مَتَاعٌ قَلِيلٌ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ 

 (دنیا میں ) اُنہیں جو عیش حاصل ہے، وہ بہت تھوڑا سا ہے، اور اُن کیلئے دردناک عذاب تیار ہے

 آیت ۱۱۷:  مَتَاعٌ قَلِیْلٌ وَّلَہُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ:  «برتنے کا سامان ہے (دُنیوی زندگی میں ) تھوڑا سا، اور پھر ان لوگوں کے لیے درد ناک عذاب ہے۔» 

UP
X
<>