April 29, 2024

قرآن کریم > النحل >surah 16 ayat 20

وَالَّذِينَ يَدْعُونَ مِن دُونِ اللَّهِ لاَ يَخْلُقُونَ شَيْئًا وَهُمْ يُخْلَقُونَ 

اور اﷲ تعالیٰ کو چھوڑ کر یہ لوگ جن (دیوتاؤں ) کو پکارتے ہیں ، وہ کچھ بھی پیدا نہیں کرتے، وہ تو خود ہی مخلوق ہیں

 آیت ۲۰:  وَالَّذِیْنَ یَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰہِ لاَ یَخْلُقُوْنَ شَیْئًا وَّہُمْ یُخْلَقُوْنَ:  «اور جن کو یہ پکارتے ہیں اللہ کے سواوہ کچھ پیدا نہیں کرتے، بلکہ وہ تو خود پیدا کیے گئے ہیں۔»

            انبیاء ورسل ہوں، ملائکہ ہوں یا اولیاء اللہ، سب مخلوق ہیں، خالق صرف اللہ کی ذات ہے۔ 

UP
X
<>