May 19, 2024

قرآن کریم > الإسراء >surah 17 ayat 89

وَلَقَدْ صَرَّفْنَا لِلنَّاسِ فِي هَذَا الْقُرْآنِ مِن كُلِّ مَثَلٍ فَأَبَى أَكْثَرُ النَّاسِ إِلاَّ كُفُورًا 

اور ہم نے انسانوں کی بھلائی کیلئے اس قرآن میں ہر قسم کی حکمت کی باتیں طرح طرح سے بیان کی ہیں ، پھر بھی اکثر لوگ انکار کے سوا کسی اور بات پر راضی نہیں ہیں

 آیت ۸۹:  وَلَقَدْ صَرَّفْنَا لِلنَّاسِ فِیْ ہٰذَا الْقُرْاٰنِ مِنْ کُلِّ مَثَلٍ:   «اور ہم نے پھیر پھیر کر بیان کی ہیں لوگوں کے لیے اس قرآن میں ہر طرح کی مثالیں»

              فَاَبٰٓی اَکْثَرُ النَّاسِ اِلاَّ کُفُوْرًا:   «لیکن اکثر لوگ انکار (اور کفرانِ نعمت) ہی پر اڑے ہوئے ہیں۔» 

UP
X
<>