May 19, 2024

قرآن کریم > الإسراء >surah 17 ayat 91

اَوْ تَكُوْنَ لَكَ جَنَّةٌ مِّنْ نَّخِيْلٍ وَّعِنَبٍ فَتُفَجِّرَ الْاَنْهٰرَ خِلٰلَهَا تَفْجِيْرًا 

یا پھر تمہارے لئے کھجوروں اور انگوروں کا ایک باغ پیدا ہوجائے، اور تم اُس کے بیچ بیچ میں زمین کو پھاڑ کر نہریں جاری کر دو

 آیت ۹۱:  اَوْ تَکُوْنَ لَکَ جَنَّۃٌ مِّنْ نَّخِیْلٍ وَّعِنَبٍ فَتُفَجِّرَ الْاَنْہٰرَ خِلٰلَہَا تَفْجِیْرًا:   «یا آپ کے لیے بن جائے کھجوروں اور انگوروں کا ایک باغ، پھر آپ جاری کردیں اس کے اندر نہریں۔» 

UP
X
<>