May 3, 2024

قرآن کریم > الكهف >surah 18 ayat 84

إِنَّا مَكَّنَّا لَهُ فِي الأَرْضِ وَآتَيْنَاهُ مِن كُلِّ شَيْءٍ سَبَبًا 

واقعہ یہ ہے کہ ہم نے ان کو زمین میں اقتدار بخشا تھا، اور اُنہیں ہر کام کے وسائل عطا کئے تھے

 آیت ۸۴:   اِنَّا مَکَّنَّا لَہُ فِی الْاَرْضِ وَاٰتَیْنٰـہُ مِنْ کُلِّ شَیْئٍ سَبَبًا:   «ہم نے اسے زمین میں تمکن عطا کیا تھا اور اُسے ہر طرح کے اسباب ووسائل مہیا کیے تھے۔»

UP
X
<>