May 5, 2024

قرآن کریم > مريم >surah 19 ayat 32

وَبَرًّا بِوَالِدَتِي وَلَمْ يَجْعَلْنِي جَبَّارًا شَقِيًّا 

اور مجھے اپنی والدہ کا فرماں بردار بنایا ہے، اور مجھے سرکش اور سنگ دِل نہیں بنایا

 آیت ۳۲:  وَّبَرًّا بِوَالِدَتِیْ وَلَمْ یَجْعَلْنِیْ جَبَّارًا شَقِیًّا:    «اور (اُس نے مجھے بنایا) بھلائی کرنے والا اپنی والدہ کے ساتھ، اور اُس نے مجھے تند خو، بدبخت نہیں بنایا۔»

UP
X
<>