قرآن کریم > طه >surah 20 ayat 11
فَلَمَّا أَتَاهَا نُودِي يَا مُوسَى
چنانچہ جب وہ آگ کے پاس پہنچے تو انہیں آواز دی گئی کہ : ’’ اے موسیٰ !
آیت ۱۱: فَلَمَّآ اَتٰہَا نُوْدِیَ یٰمُوْسٰی: «پھر جب وہ آیا اس (آگ) کے پاس تو ندا دی گئی: اے موسیٰ!»