May 3, 2024

قرآن کریم > طه >surah 20 ayat 117

فَقُلْنَا يٰٓاٰدَمُ اِنَّ ھٰذَا عَدُوٌّ لَّكَ وَلِزَوْجِكَ فَلَا يُخْرِجَنَّكُمَا مِنَ الْجَنَّةِ فَتَشْقٰي

چنانچہ ہم نے کہا کہ : ’’ اے آدم ! یہ تمہارا اور تمہاری بیوی کا دُشمن ہے، لہٰذا ایسا نہ ہو کہ یہ تم دونوں کو جنت سے نکلوا دے، اور تم مشقت میں پڑ جاؤ

 آیت ۱۱۷:  فَقُلْنَا یٰٓــاٰدَمُ اِنَّ ہٰذَا عَدُوٌّ لَّکَ وَلِزَوْجِکَ فَلَا یُخْرِجَنَّکُمَا مِنَ الْجَنَّۃِ فَتَشْقٰی:   «تو ہم نے کہا: اے آدم! یقینا یہ دشمن ہے تمہارا بھی اور تمہاری بیوی کا بھی، تو (دیکھو!) یہ تم دونوں کو کہیں جنت سے نکلوا نہ دے، کہ پھر تم مشقت میں پڑ جاؤ۔»

UP
X
<>