May 2, 2024

قرآن کریم > طه >surah 20 ayat 119

وَاَنَّكَ لَا تَظْمَؤُا فِيْهَا وَلَا تَضْحٰي

اور نہ یہاں پیا سے رہوگے، نہ دُھوپ میں تپو گے۔‘‘

 آیت ۱۱۹:  وَاَنَّکَ لَا تَظْمَؤُا فِیْہَا وَلَا تَضْحٰی:   «اور یہ کہ نہ تمہیں اس میں پیاس (پریشان کرتی) ہے اور نہ دھوپ (کی کوئی تکلیف)۔»

UP
X
<>