قرآن کریم > طه >surah 20 ayat 17
وَمَا تِلْكَ بِيَمِيْنِكَ يٰمُوْسٰى
اور موسیٰ ! یہ تمہارے دائیں ہاتھ میں کیا ہے؟‘‘
آیت ۱۷: وَمَا تِلْکَ بِیَمِیْنِکَ یٰمُوْسٰی: «اور اے موسی! یہ تمہارے داہنے ہاتھ میں کیا ہے؟»