قرآن کریم > طه >surah 20 ayat 27
وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِّنْ لِّسَانِيْ
اور میری زبان میں جو گرہ ہے، اُسے دور کر دیجئے
آیت ۲۷: وَاحْلُلْ عُقْدَۃً مِّنْ لِّسَانِیْ: «اور میری زبان کی گرہ (لکنت) کو کھول دے۔»