April 27, 2024

قرآن کریم > طه >surah 20 ayat 3

اِلَّا تَذْكِرَةً لِّمَنْ يَّخْشٰى

البتہ یہ اس شخص کیلئے ایک نصیحت ہے جو ڈرتا ہو

 آیت ۳:  اِلَّا تَذْکِرَۃً لِّمَنْ یَّخْشٰی:   «یہ تو صرف یاد دہانی ہے اُس کے لیے جو ڈرتا ہے۔»

            یعنی جن کے دلوں میں کچھ خوفِ خدا ہے اُن کے لیے یہ نصیحت ہے۔

UP
X
<>