قرآن کریم > طه >surah 20 ayat 43
اذْهَبَا إِلَى فِرْعَوْنَ إِنَّهُ طَغَى
دونوں فرعون کے پاس جاؤ۔ وہ حد سے آگے نکل چکا ہے
آیت ۴۳: اِذْہَبَآ اِلٰی فِرْعَوْنَ اِنَّہُ طَغٰی: «جاؤ تم دونوں فرعون کے پاس، یقینا وہ بہت سرکش ہو گیا ہے۔»