May 6, 2024

قرآن کریم > طه >surah 20 ayat 53

الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ الأَرْضَ مَهْدًا وَسَلَكَ لَكُمْ فِيهَا سُبُلاً وَأَنزَلَ مِنَ السَّمَاء مَاء فَأَخْرَجْنَا بِهِ أَزْوَاجًا مِّن نَّبَاتٍ شَتَّى 

یہ وہ ذات ہے جس نے زمین کو تمہارے لئے فرش بنا دیا، اور اُس میں تمہارے لئے راستے بنائے، اور آسمان سے پانی برسایا، پھر ہم نے اُ س کے ذریعے طرح طرح کی مختلف نباتات نکالیں

 آیت ۵۳:  الَّذِیْ جَعَلَ لَکُمُ الْاَرْضَ مَہْدًا وَّسَلَکَ لَکُمْ فِیْہَا سُبُلًا وَّاَنْزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً:   «وہی جس نے زمین کو تمہارے لیے بچھونا بنایا، اور اس میں تمہارے (چلنے کے) لیے راستے بنائے اور آسمان سے پانی نازل کیا۔»

            فَاَخْرَجْنَا بِہِٓ اَزْوَاجًا مِّنْ نَّبَاتٍ شَتّٰی:   «پھر ہم نے اس (پانی) سے نکالے طرح طرح کے نباتات۔»

UP
X
<>