May 6, 2024

قرآن کریم > طه >surah 20 ayat 54

كُلُوا وَارْعَوْا أَنْعَامَكُمْ إِنَّ فِي ذَلِكَ لآيَاتٍ لِّأُوْلِي النُّهَى 

خود بھی کھاؤ، اور اپنے مویشیوں کو بھی چراؤ۔ یقینا ان سب باتوں میں عقل والوں کیلئے بڑی نشانیاں ہیں

 آیت ۵۴:  کُلُوْا وَارْعَوْا اَنْعَامَکُمْ اِنَّ فِیْ ذٰلِکَ لَاٰیٰتٍ لّاُِولِی النُّہٰی:   «کھاؤ تم خود بھی اور چراؤ اپنے مویشیوں کو بھی۔ یقینا اس میں نشانیاں ہیں عقل مندوں کے لیے۔»

UP
X
<>