May 4, 2024

قرآن کریم > طه >surah 20 ayat 79

وَاَضَلَّ فِرْعَوْنُ قَوْمَهُ وَمَا هَدٰى

اور فرعون نے اپنی قوم کو برے راستے پر لگایا اور انہیں صحیح راستہ نہ دکھایا

 آیت ۷۹:  وَاَضَلَّ فِرْعَوْنُ قَوْمَہُ وَمَا ہَدٰی:   «اور فرعون نے اپنی قوم کو گمراہ کیا اور ہدایت نہ دی۔»

UP
X
<>