May 20, 2024

قرآن کریم > الأنبياء >surah 21 ayat 106

اِنَّ فِيْ ھٰذَا لَبَلٰغًا لِّقَوْمٍ عٰبِدِيْنَ

بیشک اس (قرآن) میں عبادت گذاروں کیلئے کافی پیغام ہے

 آیت ۱۰۶:  اِنَّ فِیْ ہٰذَا لَبَلٰغًا لِّقَوْمٍ عٰبِدِیْنَ:   «یقینا اس میں ایک بڑی خبر ہے (اللہ کی) بندگی کرنے والوں کے لیے۔» 

UP
X
<>