May 20, 2024

قرآن کریم > الأنبياء >surah 21 ayat 108

قُلْ اِنَّمَا يُوْحٰٓى اِلَيَّ اَنَّـمَآ اِلٰــهُكُمْ اِلٰهٌ وَّاحِدٌ ۚ فَهَلْ اَنْتُمْ مُّسْلِمُوْنَ

کہہ دو کہ : ’’ مجھ پر تو یہی وحی آتی ہے کہ تمہارا خدا بس ایک ہی خدا ہے۔ تو کیا تم اطاعت قبول کرتے ہو؟‘‘

 آیت ۱۰۸:  قُلْ اِنَّمَا یُوْحٰٓی اِلَیَّ اَنَّمَآ اِلٰہُکُمْ اِلٰہٌ وَّاحِدٌ فَہَلْ اَنْتُمْ مُّسْلِمُوْنَ:   «(اے نبی!) آپ ان کو بتائیے کہ میری طرف تو یہی وحی کی جاتی ہے کہ تمہارا معبود بس ایک ہی معبود ہے، تو کیا تم (اس کی) فرمانبرداری اختیار کرتے ہو؟» 

UP
X
<>