May 2, 2024

قرآن کریم > الأنبياء >surah 21 ayat 17

لَـوْ اَرَدْنَآ اَنْ نَّتَّخِذَ لَهْوًا لَّاتَّخَذْنٰهُ مِنْ لَّدُنَّآ  اِنْ كُنَّا فٰعِلِيْنَ

اگر ہمیں کوئی کھیل بنانا ہوتا تو ہم خود اپنے پاس سے بنالیتے، اگر ہمیں ایسا کرنا ہی ہوتا

 آیت ۱۷:  لَوْ اَرَدْنَآ اَنْ نَّتَّخِذَ لَہْوًا لَّاتَّخَذْنٰہُ مِنْ لَّدُنَّآ اِنْ کُنَّا فٰعِلِیْنَ:   «اگر ہم چاہتے کہ کوئی کھیل بنائیں تو وہ ضرور ہم اپنے پاس سے بنا لیتے، اگر ہم یہ کرنے والے ہی ہوتے۔»

UP
X
<>