May 2, 2024

قرآن کریم > الأنبياء >surah 21 ayat 20

يُسَبِّحُونَ اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ لا يَفْتُرُونَ 

وہ رات دن اُس کی تسبیح کرتے رہتے ہیں ، اور سست نہیں پڑتے

 آیت ۲۰:  یُسَبِّحُوْنَ الَّیْلَ وَالنَّہَارَ لَا یَفْتُرُوْنَ:   «وہ رات دِن (اس طرح اس کی) تسبیح میں لگے ہوئے ہیں کہ تھکتے نہیں ہیں۔» 

UP
X
<>