May 3, 2024

قرآن کریم > الأنبياء >surah 21 ayat 19

وَلَهُ مَن فِي السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ وَمَنْ عِندَهُ لا يَسْتَكْبِرُونَ عَنْ عِبَادَتِهِ وَلا يَسْتَحْسِرُونَ 

اور آسمانوں اور زمین میں جو لوگ بھی ہیں ، اﷲ کے ہیں ۔ اور جو (فرشتے) اﷲ کے پاس ہیں ، وہ نہ اُ س کی عبادت سے سر کشی کرتے ہیں ، نہ تھکتے ہیں

 آیت ۱۹:  وَلَہُ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ:   «اور اُسی کا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے۔»

            وَمَنْ عِنْدَہُ لَا یَسْتَکْبِرُوْنَ عَنْ عِبَادَتِہِ وَلَا یَسْتَحْسِرُوْنَ:   «اور جو (ملائکہ مقربین) اس کے پاس ہیں وہ اس کی عبادت سے تکبر (کی بنا پر گریز) نہیں کرتے اور نہ ہی وہ سستی کرتے ہیں۔» 

UP
X
<>