May 3, 2024

قرآن کریم > الحج >surah 22 ayat 20

يُـصْهَرُ بِهِ مَا فِيْ بُطُوْنِهِمْ وَالْجُلُوْدُ

جس سے اُن کے پیٹ کے اندر کی چیزیں اور کھالیں گل جائیں گی

 آیت ۲۰:  یُصْہَرُ بِہِ مَا فِیْ بُطُوْنِہِمْ وَالْجُلُوْدُ:   «اس سے جو کچھ ان کے پیٹوں کے اندر ہے سب گل جائے گا اور ان کی کھالیں بھی۔»

UP
X
<>