May 8, 2024

قرآن کریم > الحج >surah 22 ayat 50

فَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّرِزْقٌ كَرِيْمٌ 

پھر جو لوگ ایمان لے آئے، اور نیک عمل کرنے لگے، تو اُن کیلئے مغفرت ہے، اور باعزت رزق ہے

 آیت ۵۰:  فَالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَہُمْ مَّغْفِرَۃٌ وَّرِزْقٌ کَرِیْمٌ:   «تو جو لوگ ایمان لائیں اور نیک عمل کریں ان کے لیے (اللہ کی طرف سے) مغفرت اور بہت با عزت روزی ہے۔» 

UP
X
<>