May 8, 2024

قرآن کریم > الحج >surah 22 ayat 49

قُـلْ يٰٓاَيُّهَا النَّاسُ اِنَّمَآ اَنَا لَكُمْ نَذِيْرٌ مُّبِيْنٌ

(اے پیغمبر !) کہہ دو کہ : ’’ اے لوگو ! میں تو تمہیں وضاحت کے ساتھ خبردار کرنے والا ہوں ۔‘‘

 آیت ۴۹:  قُلْ یٰٓاَیُّہَا النَّاسُ اِنَّمَآ اَنَا لَکُمْ نَذِیْـرٌ مُّبِیْنٌ:   «(اے نبی!) آپ اعلان کر دیجیے کہ میں تو تمہارے لیے بس ایک واضح طور پر خبردار کرنے والا ہوں۔»

            کہ مجھے تو اللہ تعالیٰ نے بھیجا ہی اسی لیے ہے کہ میں تم لوگوں کو آنے والی زندگی کے مراحل کی تمام تفصیلات سے واضح طور پر خبردار کر دوں۔

UP
X
<>