May 2, 2024

قرآن کریم > الحج >surah 22 ayat 64

لَهُ مَا فِي السَّمٰوٰتِ وَمَا فِي الْاَرْضِ ۭ وَاِنَّ اللّٰهَ لَهُوَ الْغَنِيُّ الْحَمِيْدُ

کیا تم نہیں جانتے کہ آسمان اور زمین کی تمام چیزیں اﷲ کے علم میں ہیں؟ یہ سب باتیں ایک کتاب میں محفوظ ہیں ۔ بیشک یہ سارے کام اﷲ کیلئے بہت آسان ہیں

 آیت ۶۴:  لَہُ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الْاَرْضِ:   «اُسی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے۔»

            وَاِنَّ اللّٰہَ لَہُوَ الْغَنِیُّ الْحَمِیْدُ:   «اور یقینا اللہ بے نیاز، اپنی ذات میں خود حمید ہے۔»

            اسے کوئی احتیاج نہیں، وہ ستودہ صفات ہے، اپنی ذات میں خود محمود ہے، اسے کسی حمد کی ضرورت نہیں۔

UP
X
<>