May 3, 2024

قرآن کریم > المؤمنون >surah 23 ayat 16

ثُـمَّ اِنَّكُمْ يَوْمَ الْقِيٰمَةِ تُبْعَثُوْنَ

پھر قیامت کے دن تمہیں یقینا دوبارہ زندہ کیا جائے گا

 آیت ۱۶:  ثُمَّ اِنَّکُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَۃِ تُبْعَثُوْنَ :   «پھر قیامت کے دن تم لوگ یقینا اٹھا دیے جاؤ گے۔»

            یہ گویا حیاتِ انسانی کے مختلف مراحل کا بہترین اور جامع ترین بیان ہے، جو ان آیات میں ہوا ہے۔ اس موضوع پر یہ قرآن حکیم کا ذروه سنام (climax) ہے۔ 

UP
X
<>