May 4, 2024

قرآن کریم > المؤمنون >surah 23 ayat 26

قَالَ رَبِّ انصُرْنِي بِمَا كَذَّبُونِ 

نوح نے کہا : ’’ یا رَبّ ! ان لوگوں نے مجھے جس طرح جھوٹا بنایا ہے، اُس پر تو ہی میری مدد فرما۔‘‘

 آیت ۲۶: قَالَ رَبِّ انْصُرْنِیْ بِمَا کَذَّبُوْنِ: «نوح نے عرض کیا: اے میرے پروردگار! تو میری مدد فرما اس پر کہ انہوں نے مجھے جھٹلا دیا ہے۔» 

UP
X
<>