May 4, 2024

قرآن کریم > المؤمنون >surah 23 ayat 25

إِنْ هُوَ إِلاَّ رَجُلٌ بِهِ جِنَّةٌ فَتَرَبَّصُوا بِهِ حَتَّى حِينٍ 

(رہا یہ شخص، تو) یہ اور کچھ نہیں ، ایک ایسا آدمی ہے جسے جنون لاحق ہوگیا ہے، اس لئے کچھ وقت تک اس کا انتظار کر کے دیکھ لو (کہ شاید اپنے حواس میں آجائے)‘‘

 آیت ۲۵: اِنْ ہُوَ اِلَّا رَجُلٌ بِہِ جِنَّۃٌ فَتَرَبَّصُوْا بِہِ حَتّٰی حِیْنٍ: «یہ تو بس ایک ایسا شخص ہے جس کو کچھ جنون لاحق ہو گیا ہے، چنانچہ تم لوگ انتظار کرو اس (کے انجام) کا کچھ وقت کے لیے۔» 

UP
X
<>