May 4, 2024

قرآن کریم > المؤمنون >surah 23 ayat 28

فَاِذَا اسْتَوَيْتَ اَنْتَ وَمَنْ مَّعَكَ عَلَي الْفُلْكِ فَقُلِ الْـحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ نَجّٰـنَا مِنَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِيْنَ 

پھر جب تم اور تمہارے ساتھی کشتی میں ٹھیک ٹھیک بیٹھ چکیں ، تو کہنا : ’’ شکر ہے اﷲ کا جس نے ہمیں ظالم لوگوں سے نجات عطا فرمائی۔‘‘

 آیت ۲۸: فَاِذَا اسْتَوَیْتَ اَنْتَ وَمَنْ مَّعَکَ عَلَی الْفُلْکِ فَقُلِ الْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ نَجّٰـنَا مِنَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ: «پھر جب تم اور تمہارے سب ساتھی کشتی میں بیٹھ جائیں تو کہنا کہ کل شکر اُس اللہ کا ہے جس نے ہمیں ظالم قوم سے نجات دی۔» 

UP
X
<>