April 26, 2024

قرآن کریم > المؤمنون >surah 23 ayat 5

وَالَّذِيْنَ هُمْ لِفُرُوْجِهِمْ حٰفِظُوْنَ

اور جو اپنی شرم گاہوں کی (اور سب سے) حفاظت کرتے ہیں

آیت ۵:  وَالَّذِیْنَ ہُمْ لِفُرُوْجِہِمْ حٰفِظُوْنَ:  «اور جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرنے والے ہیں۔» 

UP
X
<>