May 18, 2024

قرآن کریم > المؤمنون >surah 23 ayat 55

أَيَحْسَبُونَ أَنَّمَا نُمِدُّهُم بِهِ مِن مَّالٍ وَبَنِينَ 

کیا یہ لوگ اس خیال میں ہیں کہ ہم ان کو جو دولت اور اولاد دیئے جارہے ہیں

 آیت ۵۵: اَیَحْسَبُوْنَ اَنَّمَا نُمِدُّہُمْ بِہِ مِنْ مَّالٍ وَّبَنِیْنَ: «کیا وہ سمجھتے ہیں کہ ہم جو انہیں مال اور بیٹوں سے مدد دیے جا رہے ہیں۔» 

UP
X
<>