May 18, 2024

قرآن کریم > المؤمنون >surah 23 ayat 57

اِنَّ الَّذِيْنَ هُمْ مِّنْ خَشْـيَةِ رَبِّهِمْ مُّشْفِقُوْنَ

حقیقت یہ ہے کہ جو لوگ اپنے پروردگار کے رُعب سے ڈرے رہتے ہیں

 آیت ۵۷: اِنَّ الَّذِیْنَ ہُمْ مِّنْ خَشْیَۃِ رَبِّہِمْ مُّشْفِقُوْنَ: «یقینا وہ لوگ جو اپنے رب کے خوف سے لرزاں و ترساں رہتے ہیں۔» 

UP
X
<>