قرآن کریم > المؤمنون >surah 23 ayat 85
سَيَقُوْلُوْنَ لِلّٰهِ ۭ قُلْ اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَ
وہ ضرور یہی کہیں گے کہ : ’’ یہ سب کچھ اﷲ کا ہے۔‘‘ کہو کہ : ’’ کیا پھر بھی تم سبق نہیں لیتے؟‘‘
آیت ۸۵: سَیَقُوْلُوْنَ لِلّٰہِ قُلْ اَفَلَا تَذَکَّرُوْنَ: «یہ کہیں گے کہ اللہ ہی کے ہیں! آپ کہیے تو کیا تم غور نہیں کرتے؟»