May 19, 2024

قرآن کریم > المؤمنون >surah 23 ayat 86

قُلْ مَنْ رَّبُّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَرَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيْمِ 

کہوکہ : ’’ سات آسمانوں کا مالک او ر عالیشان عرش کا مالک کون ہے؟‘‘

 آیت ۸۶: قُلْ مَنْ رَّبُّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَرَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ : «آپ ان سے پوچھئے کہ ساتوں آسمانوں کا اور عرشِ عظیم کا مالک کون ہے؟» 

UP
X
<>