May 19, 2024

قرآن کریم > المؤمنون >surah 23 ayat 89

سَيَقُوْلُوْنَ لِلّٰهِ ۭ قُلْ فَاَنّٰى تُسْحَرُوْنَ 

وہ ضرور یہی کہیں گے کہ : ’’ سارا اختیار اﷲ کا ہے۔‘‘ کہو کہ : ’’ پھر کہاں سے تم پر کوئی جادو چل جاتا ہے؟‘‘

 آیت ۸۹: سَیَقُوْلُوْنَ لِلّٰہِط قُلْ فَاَنّٰی تُسْحَرُوْنَ: «یہ کہیں گے کہ (یہ شان تو) اللہ ہی کی ہے! آپ کہیے کہ پھر کہاں سے تم پر جادو ہو جاتا ہے؟»

            یہ کون سا جادو اور فریب ہے جس کے اثر سے تم لوگ یہ سب کچھ تسلیم کر کے پھر شرک پر آمادہ ہو جاتے ہو؟

UP
X
<>