May 19, 2024

قرآن کریم > المؤمنون >surah 23 ayat 90

بَـلْ اَتَيْنٰهُمْ بِالْحَقِّ وَاِنَّهُمْ لَكٰذِبُوْنَ

نہیں ، (یہ افسانے نہیں ) بلکہ ہم نے اُنہیں حق بات پہنچائی ہے، اور یہ لوگ یقینا جھوٹے ہیں

 آیت ۹۰: بَلْ اَتَیْنٰہُمْ بِالْحَقِّ وَاِنَّہُمْ لَکٰذِبُوْنَ: «بلکہ ہم تو ان کے پاس حق لے آئے ہیں لیکن یہ یقینا جھوٹے ہیں۔» 

UP
X
<>