قرآن کریم > المؤمنون >surah 23 ayat 92
عَالِمِ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ فَتَعٰلٰى عَمَّا يُشْرِكُوْنَ
وہ اﷲ جسے تمام چھپی اور کھلی باتوں کا مکمل علم ہے۔ لہٰذا وہ ان کے شرک سے بہت بلند و بالا ہے
آیت ۹۲: عٰلِمِ الْغَیْبِ وَالشَّہَادَۃِ فَتَعٰلٰی عَمَّا یُشْرِکُوْنَ: «وہ جاننے والا ہے ہر غیب اور ظاہر کا، چنانچہ وہ بہت بلند ہے اس شرک سے جو یہ لوگ کر رہے ہیں۔»