قرآن کریم > المؤمنون >surah 23 ayat 93
قُـلْ رَّبِّ اِمَّا تُرِيَــنِّيْ مَا يُوْعَدُوْنَ
(اے پیغمبر !) دُعا کرو کہ: ’’ میرے پروردگا ر ! جس عذاب کی دھمکی ان (کافروں ) کو دی جارہی ہے، اگر آپ اُسے میری آنکھوں کے سامنے لے آئیں
آیت ۹۳: قُلْ رَّبِّ اِمَّا تُرِیَنِّیْ مَا یُوْعَدُوْنَ: «(اے نبی !) آپ دعا کیجیے: اے میرے پروردگار! اگر تو مجھے وہ (عذاب) دکھائے جس کی انہیں دھمکی جا رہی ہے۔»