May 4, 2024

قرآن کریم > النّور >surah 24 ayat 18

وَيُبَيِّنُ اللّٰهُ لَكُمُ الْاٰيٰتِ ۭ وَاللّٰهُ عَلِيْمٌ حَكِيْمٌ 

اور اﷲ تمہارے سامنے ہدایت کی باتیں صاف صاف بیان کر رہا ہے۔ اور اﷲ علم کا بھی مالک ہے، حکمت کا بھی مالک

 آیت ۱۸: وَیُبَیِّنُ اللّٰہُ لَکُمُ الْاٰیٰتِ وَاللّٰہُ عَلِیْمٌ حَکِیْمٌ: «اور اللہ تمہارے لیے اپنی آیات کو واضح کر رہا ہے۔ اللہ سب کچھ جاننے والا، بہت حکمت والا ہے۔» 

UP
X
<>