May 4, 2024

قرآن کریم > النّور >surah 24 ayat 20

وَلَوْلَا فَضْلُ اللّٰهِ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَتُهُ وَاَنَّ اللّٰهَ رَءُوْفٌ رَّحِيْمٌ

اور اگر یہ بات نہ ہوتی کہ اﷲ کا فضل اور اُس کی رحمت تمہارے شاملِ حال ہے، اور اﷲ بڑاشفیق، بڑا مہربان ہے (تو تم بھی نہ بچتے)

آیت ۲۰: وَلَوْلَا فَضْلُ اللّٰہِ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَتُہُ وَاَنَّ اللّٰہَ رَؤُوْفٌ رَّحِیْمٌ: «اور اگر اللہ کا فضل اور اُس کی رحمت تم لوگوں پر نہ ہوتی، اور یہ کہ یقینا اللہ بہت مہربان، نہایت رحم کرنے والا ہے۔»

            تو یہ جو طوفان اٹھایا گیا تھا اس کے نتائج بہت دور تک جاتے۔ (اس مفہوم کے الفاظ یہاں محذوف ہیں۔)

UP
X
<>