May 7, 2024

قرآن کریم > الفرقان >sorah 25 ayat 35

وَلَقَدْ آتَيْنَا مُوسَى الْكِتَابَ وَجَعَلْنَا مَعَهُ أَخَاهُ هَارُونَ وَزِيرًا 

بیشک ہم نے موسیٰ کو کتاب دی تھی، اور اُن کے ساتھ اُن کے بھائی ہارون کو مددگار کے طور پر مقرر کیا تھا

آیت ۳۵   وَلَقَدْ اٰتَیْنَا مُوْسَی الْکِتٰبَ وَجَعَلْنَا مَعَہٗٓ اَخَاہُ ہٰرُوْنَ وَزِیْرًا: ’’اور ہم نے موسیٰؑ کو کتاب عطا کی تھی اور اس کے ساتھ ہم نے اُس کے بھائی ہارونؑ کو وزیر بنادیا تھا۔‘‘

      حضرت موسیٰ کی مدد اور معاونت کے لیے حضرت ہارون کو ان کے مددگار کے طور پر رسالت کی ذمہ داری سونپ دی گئی تھی۔ وزیر ’’وِزر‘‘ (بوجھ) سے ہے، یعنی ذمہ داریوں کا بوجھ اٹھانے میں معین و مددگار۔

UP
X
<>