April 26, 2024

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 10

وَإِذْ نَادَى رَبُّكَ مُوسَى أَنِ ائْتِ الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ

اور اُس وقت کا حال سنو جب تمہارے پروردگار نے موسیٰ کو آواز دے کر کہا تھا کہ :’’ اس ظالم قوم کے پاس جاؤ

آیت ۱۰   وَاِذْ نَادٰی رَبُّکَ مُوْسٰٓی اَنِ ائْتِ الْقَوْمَ الظّٰلِمِیْنَ: ’’اور یاد کرو جب پکارا تھا آپ کے رب نے موسی کو کہ جاؤ ظالم قوم کے پاس۔‘‘

UP
X
<>