May 2, 2024

قرآن کریم > النمل >sorah 27 ayat 57

فَأَنجَيْنَاهُ وَأَهْلَهُ إِلاَّ امْرَأَتَهُ قَدَّرْنَاهَا مِنَ الْغَابِرِينَ 

پھر ہوا یہ کہ ہم نے لوط اور اس کے گھر والوں کو بچالیا، سوائے اُن کی بیوی کے جس کے بارے میں ہم نے یہ طے کر دیا تھا کہ وہ پیچھے رہ جانے والوں میں شامل رہے گی

آیت ۵۷   فَاَنْجَیْنٰہُ وَاَہْلَہٗٓ اِلَّا امْرَاَتَہٗ قَدَّرْنٰہَا مِنَ الْغٰبِرِیْنَ: ’’تو ہم نے نجات دی اُس ؑکو اور اُس ؑکے گھر والوں کو سوائے اس کی بیوی کے، جس کے بارے میں ہم نے طے کر دیا تھا کہ وہ پیچھے رہ جانے والوں میں ہوگی۔‘‘

UP
X
<>