May 5, 2024

قرآن کریم > النمل >sorah 27 ayat 68

لَقَدْ وُعِدْنَا هَذَا نَحْنُ وَآبَاؤُنَا مِن قَبْلُ إِنْ هَذَا إِلاَّ أَسَاطِيرُ الأَوَّلِينَ

ہم سے اور ہمارے باپ دادوں سے اس قسم کے وعدے پہلے بھی کئے گئے تھے، (لیکن) ان کی حقیقت اس کے سوا کچھ نہیں کہ یہ قصہ کہانیاں ہیں جو پرانے زمانے کے لوگوں سے نقل ہوتی چلی آرہی ہیں ۔‘‘

آیت ۶۸   لَقَدْ وُعِدْنَا ہٰذَا نَحْنُ وَاٰبَآؤُنَا مِنْ قَبْلُ: ’’یہی وعدہ ہم سے بھی کیا گیا ہے اور اس سے پہلے ہمارے آباء و اَجداد سے بھی کیا گیا تھا۔‘‘

      اِنْ ہٰذَآ اِلَّآ اَسَاطِیْرُ الْاَوَّلِیْنَ: ’’یہ کچھ نہیں مگر پہلے لوگوں کی کہانیاں ہیں۔‘‘

UP
X
<>