May 5, 2024

قرآن کریم > النمل >sorah 27 ayat 67

وَقَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا أَئِذَا كُنَّا تُرَابًا وَآبَاؤُنَا أَئِنَّا لَمُخْرَجُونَ

جن لوگوں نے کفر اَپنا لیا ہے، وہ کہتے ہیں کہ : ’’ کیا جب ہم اور ہمارے باپ دادے مٹی ہو چکے ہوں گے تو کیا اُس وقت واقعی ہمیں (قبروں سے) نکالا جائے گا؟

آیت ۶۷   وَقَالَ الَّذِیْنَ کَفَرُوْٓا ءَاِذَا کُنَّا تُرٰبًا وَّاٰبَآؤُنَآ اَئِنَّا لَمُخْرَجُوْنَ: ’’اور یہ کافر کہتے ہیں کہ کیا جب ہم اور ہمارے آباء واَجداد مٹی ہو جائیں گے تو کیا ہمیں پھر سے نکال لیا جائے گا؟‘‘

UP
X
<>