April 26, 2024

قرآن کریم > النمل >sorah 27 ayat 8

فَلَمَّا جَاءهَا نُودِيَ أَن بُورِكَ مَن فِي النَّارِ وَمَنْ حَوْلَهَا وَسُبْحَانَ اللَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ

چنانچہ جب وہ اُس آگ کے پاس پہنچے تو اُنہیں آواز دی گئی کہ : ’’ برکت ہو اُن پر بھی جو اس آگ کے اندر ہیں ، اور اُس پر بھی جو اس کے آ س پاس ہے، اور پاک ہے اﷲ جو سارے جہانوں کا پروردگار ہے

آیت ۸     فَلَمَّا جَآءَہَا نُوْدِیَ اَنْم بُوْرِکَ مَنْ فِی النَّارِ وَمَنْ حَوْلَہَا: ’’پھر جب وہ وہاں پہنچے تو انہیں پکارا گیا کہ بہت مبارک ہے وہ جو اس آگ میں ہے اور وہ جو اس کے آس پاس ہے۔‘‘

      وَسُبْحٰنَ اللّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ: ’’اور پاک ہے اللہ جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے۔‘‘

UP
X
<>