May 5, 2024

قرآن کریم > النمل >sorah 27 ayat 93

وَقُلِ الْحَمْدُ لِلَّهِ سَيُرِيكُمْ آيَاتِهِ فَتَعْرِفُونَهَا وَمَا رَبُّكَ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُونَ

اور کہہ دو کہ : ’’تمام تعریفیں اﷲ کی ہیں ، وہ تمہیں اپنی نشانیاں دکھائے گا، پھر تم اُنہیں پہچان بھی لوگے۔ اور تمہارا پروردگا ر تمہارے کاموں سے بے خبر نہیں ہے۔‘‘

آیت ۹۳   وَقُلِ الْحَمْدُ لِلّٰہِ سَیُرِیْکُمْ اٰیٰتِہٖ فَتَعْرِفُوْنَہَا: ’’اور آپؐ کہہ دیجیے کہ ُکل حمد اور کل ثنا اللہ کے لیے ہے، عنقریب وہ تمہیں اپنی آیات دکھا ئے گا تو تم انہیں پہچان لو گے۔‘‘

      وَمَا رَبُّکَ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُوْنَ: ’’اور آپ کا رب غافل نہیں ہے اُ س سے جو اعمال تم کررہے ہو۔‘‘

بارک اللّٰہ لی ولکم فی القرآن العظیم، ونفعنی وایاکم بالآیات والذِّکر الحکیم

UP
X
<>