May 17, 2024

قرآن کریم > آل عمران >surah 3 ayat 57

وَأَمَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُواْ الصَّالِحَاتِ فَيُوَفِّيهِمْ أُجُورَهُمْ وَاللَّهُ لاَ يُحِبُّ الظَّالِمِينَ 

البتہ جو لوگ ایمان لائے ہیں اور انہوں نے نیک عمل کئے ہیں، ان کو اﷲ ان کا پوراپورا ثواب دے گا، اور اﷲ ظالموں کو پسند نہیں کرتا

آیت 57:    وَاَمَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ:  «اور جو ایمان لائیں گے اور نیک عمل کریں گے»

             فَیُوَفِّیْہِمْ اُجُوْرَہُمْ:  «تو وہ ان کو ان کا پورا اجر دے گا۔»

            دیکھئے یہاں پھر  وفیّ یُوَفِّی آیا ہے۔ یعنی پورا پورا دے دینا۔

             وَاللّٰہُ لاَ یُحِبُّ الظّٰلِمِیْنَ:  «اوراللہ ظالموں کو پسند نہیں کرتا ۔» 

UP
X
<>