May 17, 2024

قرآن کریم > آل عمران >surah 3 ayat 58

ذَلِكَ نَتْلُوهُ عَلَيْكَ مِنَ الآيَاتِ وَالذِّكْرِ الْحَكِيمِ 

(اے پیغمبر !) یہ وہ آیتیں اور حکمت بھرا ذکر ہے جو ہم تمہیں پڑھ کر سنا رہے ہیں

آیت 58:    ذٰلِکَ نَتْلُوْہُ عَلَیْکَ مِنَ الْاٰیٰتِ وَالذِّکْرِ الْحَکِیْمِ: «یہ ہم آپ کو پڑھ کر سنا رہے ہیں آیاتِ الٰہیہ اور پُرحکمت یاد دہانی میں سے۔»

            یہاں بھی گویا پس منظر میں حضرت جبرائیل ہیں جو اللہ کی آیات اور ذکر حکیم نبی اکرم  کو پڑھ کر سنا رہے ہیں۔ 

UP
X
<>